میرا نوکیا 6120 جسمے مے زونگ کی سم استمال کر رہا ہوں .اور نیت استمال کر رہا ہوں نیت پرویڈیو نہیں چل رہی اور نہ ہی دون لوڈ ہو رہی ہے .اس کے علاوہ نیت چل رہا ہے .جب ویڈیو چلا تا ہوں تو کوننکشن فیلڈ کا مسیج اتا ہے .میرا مثلا حل کر دو پلیز بہت مہربانی ہو گی
Bookmarks