السلام علیکم، ماہرین موبائل
میں اپنے موبائل کے میسج بلُو ٹُوتھ کے ذریعے کمپیوٹر پر منتقل کرنا چاہتا ہوں لیکن میسج والا فولڈر ہی ظاہر نہیں آتا۔
کیا موبائل سے میسج کمپیوٹر پر منتقل ہو سکتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہو تو اس کا طریقہ بتا دیجیے یا اگر اس بارے میں کوئی تھریڈ موجود ہو تو اس کا لنک دے دیجیے۔
آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں گا۔
موبائل کا نام اور ماڈل:۔
Sony Ericsson K 700i
Bookmarks