AJAX (asynchronous JavaScript and XML)
یہ بک ویب ڈیولیپمنٹ کے لئے بہت مشہور ہے۔ ریل اور اے جے اے یکس دونوں ویب ڈیولیپمنٹ کےلئے آج کل بہت زیادہ استعمال ہو رہے ہیں۔ یاہو، گوگل، ایپل، ماییکروسافٹ، آئی بی ایم سب اے جے اے ایکس یوز کر رہے ہیں۔ اس بک میں اسے بہت اچھے انداز سے سکھایا گیا ہے۔ لیکن اس سے وہی لوگ زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو سی ایس ایس، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا اسکرپٹ وغیرہ میں ایکسپرٹ ہیں۔
Download Link
http://www.ziddu.com/download/881494...s2006.chm.html
Bookmarks