اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں نے ایک لیپ ٹاپ اور ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر نیٹ ورکنگ کے ذریعے نیٹ شیئر کیا ہے۔۔۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر نیٹ کچھ دیر تو صحیح چلتا ہے لیکن پھر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر،لیپ ٹاپ(سرور)کو سگنل بھیجتا تو ہے ،لیکن وصول نہیں کرتاجس کی وجہ سے کوئی ویب پیج اوپن نہیں ہوتا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
Bookmarks