ویسے تو ہم کوشش کرتے ہیں اور کریں گے ان شا ٔ اللہ کہ دنیا کے ہر شعبے میں حصہ لیں اور ان تمام شعبوں پر کتابیں لکھیں اور پڑھیں۔۔۔
لیکن آج ان سب سے کچھ جدا ہوکر ایک اہم اور ضروری موضوع پر کتاب پڑھیں۔۔۔۔
میرا مطلب یہ ہے کہ اس دنیا میں ہم نے ہمیشہ
نہیں
رہنا بلکہ اس عالم فانی سے ہمیشہ کے لیے کوچ کرنا ہے۔۔۔
اس کتاب کو پڑھنے سے انسان کے سامنے موت کا منظر بلکل آمنے سامنے نظر آئے گا۔۔۔۔
Bookmarks