Aslamualikum!
Aslamualikum!
وعلیکم و السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت زبردست زارا سسٹر شاندار تھریڈ بنایا ہے اور واقعی فصیح بھائی کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے اور سب دنیا کی تعریفیں کی جائیں تو کم ہیں اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے اور یہ ہم سب لوگوں کے لئے ایسی ہی پیاری پیاری اور اچھی اور سبق آموز شیئرنگ کرتے رہیں آمین ثم آمین
Zara G zabardast
جزاک اللہ فصیح اینڈ زارا
بہت زبردست زارا شاندار تھریڈ اور فصیح بھائی کا کام ا تنا اچھا ہے کہ ان کے لیے دل سے دُعا نکلتی ہے اللہ اُن کو اس کام کی جزا دے آمین۔
Last edited by Fatima Iqbal; 24th March 2010 at 12:59 AM.
Assalamualaikum
Iss main koi shak nahi ky Fasih ka kam hamesha sy zabardast hi raha hy magar apki butter factory bhi lajawab hay ....
سب سے پہلے تو زارا سسٹر میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر عطاء فرمائے کہ آپ نے فصیح بھائی کے لیئے اتنا عمدہ لکھا۔
حافظ فصیح الدین۔۔۔ یہ وہ ہیں کہ جنھوں نے اتنی کم عمری میں ماشاء اللہ اتنے بڑے بڑے کارنامے سرانجام دیئے اور اگر ہم صرف دجال کے حوالے سے ہی ان کے کام کو دیکھ لیں تو فصیح بھائی کے کام کی عظمت کو سمجھنے کے لیئے کافی ہے، بے شک یہ میرے اللہ کا فضل اور نعمت ہے اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس نعمت کے لیئے دعا کرتے رہیں اورحوصلہ افزائی کرتے رہیں۔
فصیح بھائی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے کام میں اور برکت دے اور ہر طرح کے شرور سے آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ فصیح بھائی کو زندگی دے اور اس کا اجر عظیم دے میں چاہوں گی کہ اُن کے اسلامی تھریڈز ضرور پڑھوں ....
besak Fasih bhai eik umda insaan hai
اسسلام و علیکم
بوہت اچھی شرینگ کی ہے آپ نے ...یقیناً فصیح دیں نے جس کم عمری میں اسلام سیکشن میں جتنا کام کیا ہے اس کی تعریف کے لئے الفاظ بھی کم ہوں گے...
اللہ ان کو اجر دے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
100% agree
meray paas alfaaz nahi k main inki tareef ker sakon
i m speechless
so love u Faish bhai......
Allah Aap ko Sada khush rakhay
Aap bahot acha aur naik kaam ser anjaam dey rahy hain
meri duain aur naik khawaishaat aap k satah hain.....
JazakALlah Khair
@
wasy zaara jee achi thread banaai hy aap ny
Inki Introduction kaafi Inetresting hy............lolzzzzzz
aap ny inko Bird hi bana dala...........
anyway Superb sharing.....thanx
Bookmarks