Quran Key Digital Miracles / The digital Miracles of Quran
Quran Key Digital Miracles / The digital Miracles of Quran
یہ کس طرح معجزے کی فہرست میں آتا ہے کچھ تفصیل بتائیں گے؟
شئر کرنے کا شکریہ اسحاق بھائی
Khanqah Daruslam
کچھھ احتصار سے پیش کروں گا
قران کی آیتوں کی اداییگی اورلفظوں اور جملوں کا لحاظ اور اُن کا وزن ہر لحاظ سے فٹ اور مکمل ہے کسی جگہ کویی کجی نہیں
کیا کسی انسان میں قدرت ہے کہ معاملات اور معنی کا ایسا انداز پیش کرے ہم معجزہ اُس کو کہتے ہیں جو چیز انسانی تخیل اور سوچ سے دور اور ناممکن ہو اور جن معلومات کا ذکر میں نے کیا ہے ہم اُن کو معجزہ کہہ سکتے ہیں کیوینکہ یہ کسی دوسری مذہبی اور دنیاوی کتاب میں نہیں
مشرکین اور عہد حاضر کے کچھھ لوگ یہ الزام لگاتے ہیں کہ قرآن پاک اللہ کی کتاب نہیں بلکہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تحریر کی
اورکسی انسان کے لیے یہ ممکن نہیں اس طرح کی تحریر لکھھ سکے جو قرآن مجید پیش کرتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی الامی کہا جاتا ہے یعنی ان پڑھ نبی ہیںاور یہ معجزہ ہے کہ آپ نے اللہ سبحان وتعالی کا کلام انسانون تک منتقل فرمایا
کچھھ مغربی تاریخ دان یہ الزام لگاتے ہیں کہ نعوذ باللہ اپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قران کا مواد دوسری مذہبی کتابوں سے چوری کیا ہے
ماضی کی دنیا اور آج کی دنیا کے لیے یہ چیلنج تھا اور ہے اور رہے گا کہ کویی انسان ایسی تحریر ہیش کرے جو قران پیش کرتا ہے
کویی انسان لفظوں اور جملوں کا حسین امتزاج پیش کرے جو قران کرتا ہے
Jazakallah .....
Max img size for signature is 30KB or Less
Moved in QURAN section ........
thanx for sharing
Jazak Allah , Great sharing
jzak ALLAH
Jazak ALLAH khair
SubhanALLAH
Zabardast..
Bookmarks