سلام دوستوں ۔ میرے پاس ایچ پی کا لیپ ٹاپ ہے اُسکا اپنا کی بورڈ کُچھ عجیب قسم کا کام کرتا ہے۔ جب میں ایم پریس کرتا ہوں تو وہ مُجھے صفرلکھ دیتا ہے۔ اسطرح اور بھی نخرے کرتا ہے۔ جب میں ایکسٹرنل کی بورڈ کنکٹ کرتا ہوں تو اُس ایکسٹرنل کی بورڈ سے کام صحیح کرتا ہے۔ کسطرح اس سے میں چُٹکارا پاسکتا ہوں؟ پلیز بتائیں۔