Results 1 to 2 of 2

Thread: لاہور خودکش حملے، تین مشتبہ افراد گرفتار

  1. #1
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default لاہور خودکش حملے، تین مشتبہ افراد گرفتار

    لاہور خودکش حملے، تین مشتبہ افراد گرفتار

    لاہور میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکوں کے بعد تحقیقات جاری ہیں اور چھاپوں کے دوران سی آئی اے نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے.

    پولیس کی طرف سے آر کے بازار، اقبال ٹاؤن اور رائے ونڈ سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون حفصہ، اس کی بیٹی اور بیٹے سمیت چھ افراد کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ دھماکے میں ابتک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکیاون ہوگئی ہے۔
    لاہور کے سنئیر سپرنٹینڈنٹ پولیس چودھری شفیق گجر نےخودکش دھماکوں کے متعلق میڈیاکوبتایا کہ دونوں خودکش جہنمی پیدل تھے اور حملوں میں 10 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ جائے وقوعہ سے دونوں جہنمی حملہ آوروں کے سر مل گئے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

    فوجی حکام کا کہنا ہے کہ پہلا خودکش حملہ فوج کی گشت کرنے والی گاڑی پر کیا گیا تھا جبکہ دوسرا دھماکا کچھ ہی بعد وہاں پہنچنے والے فوجی گاڑیوں کی آمد کے وقت ہوا۔ایک فوجی عہدیدار نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں خود کش جہنمیوں کے سر دھماکے کی جگہ سے مل گئے ہیں.حملہ آور پیدل تھے اور ان کا نشانہ فوج کی علاقے میں گشت کرنے والی پارٹیاں تھیں۔

  2. #2
    mushee is offline Member
    Last Online
    26th February 2011 @ 12:26 AM
    Join Date
    24 Aug 2006
    Posts
    581
    Threads
    29
    Thanked
    21

    Default

    thanks for shairng with us

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 16th June 2011, 09:25 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 10th December 2009, 05:29 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 17th November 2009, 06:57 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 9th October 2009, 07:59 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 20th September 2009, 11:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •