سلام ایکسپرٹس۔
مُجھے کئی دنوں سے ڈاون لوڈ کی پرابلم آرہی ہے۔ جب میں کوئی چیز ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو وہ صحیح طرح سے ڈاون لوڈ ہو نہیں پاتی۔ کبھی کبھار یہ سو فیصد مکمل ہونے پر ایرر دیتا ہے کبھی کبھار تو درمیان میں ایرر دیتا ہے۔ میں انٹرنیٹ ڈاون لوڈ مینیجر 5.18 استعال کر رہا ہوں۔ اگر میں ڈاون لوڈ مینیجر کے بغیر ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو بھی وہی ایرر دیتا ہے۔ نیچے تصویر میں واضح کیا گیا ہے۔ اسکا کیا مسئلہ ہوسکتا ہے؟ کوئی ایکسپرٹ حل بتائے۔
شکریہ۔
Bookmarks