اسلام علیکم
پہلے میر ی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک
دوستو آج میں آپ سے اک سافٹ وئیر شئیر کرنے جا رہا ہوں اس کا نام ہے ۔جی میل ڈرائیو ۔جس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں اک ڈرائیو کا اضافہ ہو جائے گا۔اس پر آپ ڈبل کلک یا رائیٹ کلک کر کے کھول سکتے ہیں۔لیکن اس کو کھولنے کے لیے آپ کے پاس جی میل کا اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔اس کو جب آپ کھولیں گے تو یہ یوزر نیم اور پاسورڈ مانگے گا ۔آپ جی میل کا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھیں تو یہ ڈرائیو کھل جائے گی ۔اب آپ اس میں اپنا ڈیٹا سیو کر سکتے ہیں۔آپ کا یہ ڈیٹا آپ کے جی میل اکاؤنٹ میں سیو ہو جائے گا ۔آپ اس ڈرائیو کو دوسری ڈرائیوز کی طرح چیک کر سکتے ہیں کے کتنا سپیس باقی ہے ۔اس طرح آپ اپنی ضروری فائلز کو محفوظ کر سکتے ہیں۔
آپ کا جو آپرئیٹنگ سسٹم ہے اس کے لیے ڈاؤنلوڈ کریں
یہ فری سافٹ وئیر ہے یہاں کلک کریں
Shot at 2007-08-10
Bookmarks