ماہرین کمپیوٹر میرا ایک مسلہ حل کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔
میرے انکل کے ساتھ ونڈوز وسٹا جینون کا ایرر آ رہا ہے۔ وہ نیٹ سے ایک دو سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے بھی استعمال کر چکے ہیں لیکن یہ ایرر ختم نہیں ہو رہا ہے۔
مہربانی کر کے کوئی سافٹ ویئر بتا دیں جس سے یہ ایرر ختم ہو جائے۔
پیشگی شکریہ۔
Bookmarks