reehab said:
ji jinab mera to pura khandan ghier mukalid he mujh ko bhi es jawab milta he mager mere jawab ke age un ki bhi bolti band hote he dont worry. Ager in ka koye amal meri nabi pak pbuh ke terha he to mujh ko kabool magar he nahi yeh shart he aur chellenge.. Aur mere bahye takleed ka matlab samjhna caheyhe ke takleed kis ko kahte hien phir ghier mukaldi wla chakar hi khatem ho jaye..
اسلام علیکم بھائی آپ سے درخواست ہے کہ
برائے مہربانی آپ وہ جواب بتا بھی دیتے کہ جس سے آپ اپنے بڑوں کے بولتی بند کردیتے ہیں واہ کیا ادب ہے بڑوں کا
جب بڑے آپ کو یہ بتاتےہیں کہ ہم تو اُس ذات پاک کی اتباع کرتےہیں جس کی آپ کے امام اورانکے والد صاحب بھی اتباع کرتے ہیں
جن کے شان رسالت قیامت کے بعد بھی قائم رہنے والی ہے جب وہ شافع محشر ہوں گے اورہم سب اُمیدوار شفاعت انشاء اللہ
جن کی شان یہ ہے کہ ہم سب اُن کے الحمد للہ اُمتی ہیں اورجن پر قرآن مجید نازل ہوا اورسنت مبارکہ بھی
پلیز بھائی وہ جواب عنایت کریں جی بھائی اپنا وہ لاجواب جواب آپ بتا ہی دو یا بس ہمیشہ کی طرح
صرف خالم خولی نعرہ بازی ہی کرتے رہیں گے کہ میں نے یہ کردیا اوروہ کردیا.. میں میں میں
بھائی حق کو سمجھیں اوراُس پیغام کو دیکھیں جو پیش کیا جا رہا ہے شکریہ
اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین
رہا سوال کہ آپ نے اھلحدیث میں کوئی سنت کا عمل نہیں دیکھا ہے تو میرے بھائی
آپ کا مسئلہ یہ ہےکہ آپ وہ تیراک ہیں جو پانی کی گہرائی کا اندازہ پانی سے
باہر ہی کھڑا رہ کر کرنیکی کوشش میں لگے ہوئے ہیں جو بیکار ہے
بھائی پانی میں اترو پھر اسکی گہرائی کا پتا خود ہی چل جائے گا
الحمد اللہ وہ اھلحدیث ہی نہیں جو نبی صل اللہ علیہ وسلم کے
فرامین اعلٰی پرعمل نہ کرے وہ ہر عمل سنت نبوی سمجھ کر
کرتا ہے الحمد للہ ... اللہ سمجھ عطا فرمائے آمین
اھلحدیث ساری اُمت کے امام کے پیروکارہیں
اورآپ اپنے جیسے ایک اُمتی فرد کے
جی ہاں یہ فرق ہے بس یہ ہے فرق
صرف اسوۃ حسنہ پر عمل کریں
اسی میں کامیابی ہے
شکریہ
Bookmarks