Assalam-o-Alaikum!
ha Ruhanne giza ki sakht zaroorat hai hamein
jazak Allah
bay shuk Allah k naam k andar barkat he barkat hai
ab tu zikar Allah say hamari zubanain he khusk hou gae
Beshaq last yeear me quetta se pindi jaraha tha train ki zarye wohan iran me mukeem eik pakistani bhi tha. us ne bhi yaeh kissa sunaya tha. thax for sharing
ap ke thread se 100% agreed ho.
When wealth is loss nothing is loss,when health is loss something is loss,when character is loss every thing is loss.(Quaid Azam Muhmmad Ali Jinnah)
جزاک اللہ خیر
ذکرتو غفلت کو دور کرنے کے لیے ہی دیا گیا تھا تاکہ ہم غافل نہ رہیں۔ لیکن آج حال یہ ہے نماز میں غافل رہتے ہیں پتا نہیں چلتا یا نماز کی کچھ تاثر مل جاۓ تو پتا چل ہے کے غافل ہیں لیکن پھر بھی غفلت دور نہیں کرتے اسی طرح نماز اداکر دیتے ہیں تو میرے بھایؤ جب ذکر کریں گے نہيں تو پتا کیسے چلے گا کے ہم غافل ہیں۔ بڑے افسوس کی بات ہے ساری نعمتیں بھی مالک کی استعمال کریں اور غافل بھی اسی سے۔۔۔
Bookmarks