DoWnLoAd
اسلامُ علیکم دوستو!
میں آج آپ کو ایک زبردست ٹپ بتاتاہوں کہ آپ آفس 2007ایکس پی میں فائل کو
میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ایک عدد ڈرائیور ڈاون لوڈ کرنا ہے اور اسے run کرنا ہے. لنک یہ ہے
۔ڈانلوڈ کرنے کے بعد اس کو استعمال کریں۔
استعمال کا طریقہ:فائل مینو میں Save As آپشن پر جائیں اور فائل کو Save As PDf کردیں
Bookmarks