naveedprince said:
i got google adsense check yesterday in pakistan and payee name is my father name , pr my father have no bank acount, check kese cashe hoga ar kitne din tak valid hoga ? Agar woh ab new acount khulwaien ? Konsa bank meinin khulwaein ?
سب سے پہلے آپ کے والد کو اپنا بینک اکائونٹ کھلوانا پڑیں گا کسی بھی بینک میں اپنا اکائونٹ اوپن کروالیں وہ اور بینک میں جب اکائونٹ اوپن کروائیں تو بتائیں کہ آپ کو اس اکائونٹ میں اپنا فارن کرنسی کا چیک جمع کرانا ہے جسے آپ نے ویب سائٹ سے گوگل ایڈسینس کے ذریعے رقم کمائی ہے اس کا چیک ہے یہ بتادیں گے تو اچھا رہے گا آپ کے لئے کیونکہ پھر وہ ایک فارم بھی آپ سے بھروائیں گے جو کہ ضروری ہوگا کیونکہ پچھلے دنوں جو پاکستان میں فارن کرنسی فراڈ ہوئے ہیں اور بیرون ملک بھی یورپ اور امریکہ کی پابندی ہے پاکستانی حکومت پر کہ منی لانڈرنگ اور غیرملکی پیسہ آرہا ہے وغیرہ اس سے بچنے کے لئے ضروری ہیں۔ اس کے بعد اکائونٹ اوپن ہوگا ہاتھ کے ہاتھ چیک جمع کرادیجئے اور پھر ایک مہینہ لگیں گا آپ کے اکائونٹ میں اس رقم کو آنے میں اور اس میں سے کچھ پیسے بینک اپنی فیس کے طور پر کاٹیں گا ۔ جس کی رسید دی جائے گی آپ کو اور اس رسید کو سنبھال کر رکھئے گا شکریہ ۔
Bookmarks