اس ای بُک میں وائرلیس نیٹ ورکس، کمپیوٹر سیکورٹی، انسٹنٹ میسیجنگ، میوزک ڈاؤنلوڈنگ، پی سی فون کالرز، وائی فائی لیپ ٹاپ کے بارے میں بہت اچھے اور آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ براڈ بینڈ کے فوائد، کنکشن سیٹنگز، پی سی کنفگریشن وغیرہ تصاویر کے ساتھ بتائی گئیں ہیں۔ براڈ بینڈ یوزر کو چاہئیے کہ وہ اس بک کو ضرور پڑھیں۔
Download Link
http://www.ziddu.com/download/918111...t2006.pdf.html
Bookmarks