Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں

  1. #1
    IT_DOCTOR is offline Member
    Last Online
    12th May 2010 @ 12:07 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Khan Garh
    Posts
    1,527
    Threads
    337
    Thanked
    334

    Default آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں



    آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں


    خوا تین کے لیے کتا بو ں ، رسالو ں اور اخبار و ں میں ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے کے طریقے اکثر چھپتے رہتے ہیں۔ بیویا ں یہ طریقے پڑھتی ضرور ہیں لیکن عمل بہت کم کر تی ہیں معلوم ہو تا ہے بعض بیویا ں شوہر کی زندگی خوشگوار بنانا نہیں چاہتیں ۔ ذ یل میں ہم نے بڑی تحقیق اور جستجو کے بعد ایسے طریقے دریافت کیے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر آپ اپنے شو ہر کی زندگی تلخ اور اچھے بھلے گھر کو جہنم کا نمو نہ بنا سکتی ہیں ۔ آزما ئش شر ط ہے۔
    (1 )گھر میں ہر وقت ہنگامے کی فضا پیدا کیجئے ۔ شو ہر تھک ہا ر کر گھر آئے تو اسے آرام کی خوا ہش ہو تی ہے، اس کی یہ خواہش ہر گز پو ری نہیں ہونے دیجئے ۔ اپنی صحت کا رونا روئیے، بچو ں اورملنے جلنے والو ں کی شکا یت کیجئے اور آخر میں اپنے آپ کو خو ب کو سیے ۔ درج ذیل جملے آزماکر دیکھئے ۔ ”یہ گھر تو جہنم ہے ۔ یہا ں آنے سے پہلے مو ت آجا تی تو اچھا تھا ۔اف میرے خدایا صبح سے بچو ں نے نا ک میں دم کر رکھا ہے ۔ شام تک مشین کی طر ح کام کرتی ہو ں ، لیکن سکھ کا سانس نصیب نہیں ۔ آج پھر ہمسایو ں سے تو تو میں میں ہو گئی ۔ میں کہتی ہو ں آپ مکان بدل کیوں نہیں لیتے ۔ میری تو جان عذاب میں ہے ۔ آخر کوئی کب تک بر داشت کر سکتا ہے ؟ آ ج تو میں نے وہ سنائیں کہ بی ہمسائی کو چھٹی کا دودھ یا د آگیا ۔ کم بخت نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا ۔ یہ آپ خامو ش کیو ں ہیں؟ میں کہتی ہو ں کچھ بو لیے .... کیا میں ہی بکواس کیے جاﺅں؟ ٹھیک ہے آپ کو میری کیا پرواہ ۔ جب سے اس گھرمیں آئی ہو ں مصیبتو ں کے سو اکچھ نہیں دیکھا ۔ آپ چاہتے ہیں میں پاگل ہو جا ﺅ ں ۔“
    موقع ومحل کے مطا بق آپ ان جملو ں میں تبدیلی کر سکتی ہیں ۔ ایک بچے کے سر پر دھول جمائیے ، دوسرے کو دھکا دیجئے اور فرش پر بیٹھ کر اپنی بد نصیبی کا ما تم کیجئے ۔ بے چارہ شو ہر ، جو دن بھر کے کام سے تھکا ہوا ہے ، آپ کی گفتگو سے بہت مستفید ہو گا اور خو د کشی وغیرہ کے با رے میں سنجید گی سے غور کرے گا ۔ ذہنی اذیت جسمانی اذیت سے کہیں زیا دہ تکلیف دہ ہو تی ہے ۔
    (2 ) گھر کو زیا دہ سے زیا دہ پر ا گندہ اور منتشر کیجئے ۔ یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ صفائی اور سلیقے سے آپ کی بیشتر الجھنیں دور ہو جائیں گی اور شو ہر کو دکھ دینے کے بہت سے سنہری مواقع ہا تھ سے نکل جائیں گے ۔ شو ہر کی ذاتی چیزیں ،بچوں کے حوالے کر دیجئے ۔ اس کا کمرہ بے ترتیب رہنا چاہیے تاکہ کو ئی چیز وقت پر نہ مل سکے اور وہ ہر وقت پر یشان اور مضمحل رہے۔
    (3 ) شو ہر کو یہ احساس دلائیے کہ اس کی حالت قابلِ رحم ہے ، زندگی جا نو روں سے بد تر اور تنخواہ کم ہے ۔ بھول کر بھی تعریف نہ کیجئے ۔ تعریف وتحسین کے کلمات انسا ن میں امید اور عزم پیدا کر تے ہیں اورمایو سی اور بددلی، زندگی کی دوڑ میں ناکام بناتی ہے ۔ ہو سکتا ہے شروع میں وہ آپ کی باتو ں سے متا ثر نہ ہو ، لیکن کو شش جاری رکھیے ۔ جلد پر بدیراسے آپ پر یقین کرنا پڑے گا اور وہ خو د کو نا کا رہ اور نا کام انسان سمجھ لے گا ۔
    (4 ) دفتر کا رو بار یا کام کاج کے با رے میں شو ہر کو الٹے سیدھے مشورے دیجئے ۔ صرف مشورہ دینے سے چنداں فائدہ نہیں ، اپنے مشورے پر عمل کرائیے ۔ آپ کی بات نہ ما نے تو جھگڑا کیجئے ۔ آخر آپ ” بیگم صاحب “ ہیں اور وہ صرف ”صاحب “ اسے زندگی کا کوئی تجر بہ نہیں اور آپ کا علم ما شاءاللہ بہت وسیع ہے ہر کام میں ا س کی کڑی نگرانی کیجئے ۔
    (5 )کیا آپ کا شوہر مقرو ض ہے ؟اگرنہیں تو جلدی کیجئے اسے قرض کے جھنجھٹ میں پھنسائیے ۔ آمدنی سے زیا دہ خرچ کیجئے اور زندگی کا لطف اٹھائیے ۔ قرض اتا رنے کے لیے اسے زیا دہ کام کرنا پڑے گا۔ عدم ادائیگی کے خوف سے ذہنی پریشانی الگ ہو گی ۔ اسے کہتے ہیں پانچو ں گھی میں اور سر کڑاہی میں ۔ خو د عیش کیجئے اور اسے طیش دلا ئیے ۔ اللہ نے چاہا ، تو جلدہی ” صاحب “ کا دیوالیہ نکل جائے گا۔
    (6 ) آپ نے جا سوسی فلمیں دیکھی ہیں ؟ نہیں ....تو جاسوسی نا ول ضرور پڑھے ہو ں گے ۔ بچو ں اور قابل اعتما د ملنے جلنے والو ں کی ایک تنظیم بنائیے اور شوہر پر نظر رکھیے۔ صبح وہ کس جگہ تھا ، دوپہر کو کہا ں گیا اور رات گئے تک کیا کر تا رہا ؟ آپ کے پا س یہ سب معلومات ہونی چاہئیں ۔ نئے نئے سراغراسا ں یہ کام بخو بی انجام نہیں دے سکیں گے اور ”صاحب “ کو جلد ہی پتا چل جائے گا ۔ کہ ا س کا تعاقب کیا جا رہاہے ۔ یہ احساس اسے پا گل کر دے گا ۔ لیجئے ، ایک پنتھ دو کا ج ۔ ” صاحب“ کا ذہنی سکون بھی چھینا اور اچھا خاصا مشغلہ بھی ہا تھ آگیا (7 )ماہرین صحت کی متفقہ رائے ہے کہ مر دو ں کے لیے قوت بخش نا شتا بہت ضروری ہے۔ ذرا غور کیجئے آپ کے شوہر کو نا شتے میں کیا ملتا ہے ؟ نا شتے میں ” منا سب “ تبدیلیا ں کیجئے ۔ دن چڑھے سو کر اٹھیے تا کہ نا شتا تیا رکرنے میں دیر ہو جائے او ر شوہر کو خالی پیٹ کام پر جانا پڑے ۔ نا شتا نہ ملنے سے وہ دن بھر افسر دہ اور مضمحل رہے گا (8 ) ازدواجی زندگی کو ناخوشگوار بنانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے اندر قربانی اور ایثار کے جذبات پیدا نہ ہونے دیں ۔ یہ دونو ں اوصاف گھر کو جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں ۔ جہا ں تک ممکن ہو ، ان سے بچئے ۔ شو ہر کی ذات کو اپنی ذات سے الگ کیجئے ، آپ کو بھلا کیا پڑی کہ اس کے آرام کی خاطر اپنے آپ کو تکلیف دیں (9 ) اگر شو ہر کے والدین آپ کے ساتھ رہتے ہیں ، تو اس سنہری مو قع سے فا ئدہ اٹھائیے۔ ذرا سی کو شش کر کے آپ گھر میں ہنگامہ کھڑا کر سکتی ہیں ۔ اس ہنگامے کا سب سے برا اثر شوہر پر ہو گا ۔ کیونکہ د و مخالف طاقتیں اسے مختلف سمتوں میں کھینچیں گئی ۔ ایک جا نب ماں باپ اور بہن بھائی ہوں گے اور دوسری جانب بیوی اور بچے۔ یہ ذہنی کشمکش اسکی صلاحیتوں کو نیست و نا بو د کر دے گی ۔ بات کابتنگڑ بنائیے اور خاطر خوا ہ نتائج حاصل کیجئے ۔(10 ) مجمو عی طور پر شو ہر کے ساتھ ہمدردی یا محبت کے بجائے غصے اور نا را ضگی کا اظہا ر کیجئے ۔ اس کے چال چلن کو شک کی نظر سے دیکھئے ۔ کسی را ت دیر سے گھر آئے ، تو الٹے سیدھے سوالو ں سے پریشان کرنے کا مو قع ہا تھ سے نہ گنوائیے ۔ ” عقلمند “بیویاں ایسے مو قعو ں پر کچھ اس قسم کے جملے استعمال کر تی ہیں ۔ ” میں کہتی ہوں اس وقت گھر آنے کی کیا ضرورت تھی ؟ جہاں اتنی رات گزری ہے ، وہیں سو رہتے ۔ تو بہ ہے !میری تو اس گھر میں آکر قسمت ہی پھوٹ گئی ۔ جانے دو کون سی منحو س گھڑی تھی جب آپ سے شا دی ہو ئی تھی ۔ غارت ہو وہ نا مرا د جس نے آپ کا دل بیوی بچو ں سے پھیر دیا ہے ۔ یہ دن دیکھنے سے پہلے مو ت آجاتی تو اچھاتھا ۔ “دیر سے آنے کی وضا حت کرنا چاہے، تو سننے سے انکا ر کر دیجئے ۔ یہ بات طے ہے کہ وہ غلط بیانی سے کام لے رہا ہے۔ ہر شخص کو اپنی ذات عزیز ہو تی ہے۔ ا س کی کمزوریا ں خو ب اچھا لیے ۔ ان مشورو ں پر عمل کریں گی تو آپ کے شوہر کا خانہ خراب ہو کر رہے گا ۔

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  3. #3
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing

  4. #4
    irfan72's Avatar
    irfan72 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th February 2020 @ 02:47 PM
    Join Date
    19 Feb 2010
    Location
    Bannu Khyber Pakhtunkhwa
    Gender
    Male
    Posts
    1,493
    Threads
    101
    Credits
    816
    Thanked
    200

    Default

    Great shering, par tum b to ik shohr honge?????????????????????

  5. #5
    Rubbeena is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd June 2010 @ 09:01 PM
    Join Date
    10 Mar 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,196
    Threads
    126
    Credits
    0
    Thanked
    275

    Default

    ok nice ha

  6. #6
    IT_DOCTOR is offline Member
    Last Online
    12th May 2010 @ 12:07 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Khan Garh
    Posts
    1,527
    Threads
    337
    Credits
    0
    Thanked
    334

    Default

    Nahi Abhi Yeh Nobut Nahi Aye Hai

  7. #7
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Ache Tareeke Hain..Kisi Ki Zindagi Khatam Karne K....
    Share Karne Ka Shukria

  8. #8
    IT_DOCTOR is offline Member
    Last Online
    12th May 2010 @ 12:07 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Khan Garh
    Posts
    1,527
    Threads
    337
    Credits
    0
    Thanked
    334

    Default

    Passand Karne Ka Shukriya

  9. #9
    s_baig is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2021 @ 03:36 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    JITHAY MOLA RAKHAY
    Posts
    1,325
    Threads
    15
    Credits
    1,206
    Thanked
    84

    Default

    To phir

  10. #10
    AAMIR_555's Avatar
    AAMIR_555 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2017 @ 01:36 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    casmatics ke du
    Posts
    6,338
    Threads
    450
    Credits
    98
    Thanked
    154

    Default

    very nice sharing

  11. #11
    IT_DOCTOR is offline Member
    Last Online
    12th May 2010 @ 12:07 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Khan Garh
    Posts
    1,527
    Threads
    337
    Credits
    0
    Thanked
    334

    Default

    Passand Karne Ka Shukriya

  12. #12
    Bired89's Avatar
    Bired89 is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2024 @ 12:32 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,089
    Threads
    26
    Credits
    294
    Thanked
    97

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 11th February 2012, 09:49 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th December 2010, 12:48 AM
  3. Replies: 33
    Last Post: 22nd June 2010, 12:06 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:06 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 19th December 2009, 02:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •