Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: ~!~ Husan Ul Quran ~!~

  1. #1
    Join Date
    01 Apr 2006
    Posts
    255
    Threads
    127
    Credits
    0
    Thanked
    72

    Post ~!~ Husan Ul Quran ~!~

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ اور بار بار پڑھی جانے والی کتاب ’’قرآن مجید‘‘ ہے۔۔قرآن پاک واحد کتاب ہے جسے جتنی مرتبہ پڑھا جائے ہر مرتبہ پڑھنے سے پہلے سے زیادہ لذت حاصل ہوتی ہے۔۔۔جس طرح کسی شاعر کے کلام کو درست نہ پڑھا جائے تو اس کے کلام کا حسن ختم ہو جاتا ہے،اسی طرح قرآن پاک کو تجوید وترتیل کے ساتھ نہ پڑھنے سے قرآن پڑھنے کا مزہ محسوس نہیں ہوتا،اور قرآن پاک اس بات کا زیادہ حقدار ہے اسے کسی شاعر کے کلام سے زیادہ عمدہ طریقہ پر پڑھا جائے۔۔۔قرآن پاک کو عمدہ اور خوب صورت انداز میں پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ’’تجوید و ترتیل‘‘ کے قوانین سے واقف ہو۔۔۔قرآن پاک کی تلاوت میں تجوید کا لحاظ رکھنا اتنا ضروری ہے کہ بعض جگہ پر تجوید کے ساتھ نہ پڑھا جائے تو معنی کفر کا بن جاتا ہے۔۔۔اس لئے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ ’’جس طرح نماز پڑھنا فرض ہے اسی طرح تجوید کا سیکھنا بھی فرض ہے‘‘۔

    تجوید سیکھنے کے سلسلے میں ایک کتاب ’’حسن القرآن‘‘ کے نام سے حضرت قاری عبد الرحمن بن سعید صاحب نے لکھی ہے۔اس کتاب میں کل پچیس (25) اسباق ہیں۔اگر روزانہ اس کتاب کے ایک سبق کو صرف آدھا گھنٹہ اچھی طرح پڑھا جائے تو ان شاء اللہ آپ پچیس دن میں مناسب تجوید سیکھ لیں گے اور اگر ممکن ہو تو تجوید کے ما ہر شخص سے کتاب پڑھی جائے تو ان شاء اللہ آپ کی تجوید بہت اعلیٰ ہو جائے گی۔اور آپ قرآن پاک پڑھنے کے دوران تلفظ کی غلطی سے محفوظ ہو جائیں گے۔

    کتاب کے آخر میں ایک امتحانی پرچہ دیا گیا ہے جس کو حل کر نے سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کتنی تجوید سیکھ چکے ہیں۔یاد رکھئے!جتنی زیادہ آپ تلفظ درست ادا کرنے کی مشق کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ تلفظ اچھی طرح ادا کر سکیں گے!

    ضروری گزارش: برائے مہر بانی اس تھریڈ میں صرف وہ حضرات ریپلائے کریں جو یا تو تجوید سے پڑھنا جانتے ہیں یا پھر وہ حضرات جو آج سے ہی تجوید سیکھنے کا پختہ ارادہ کر تے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔سب سے زیادہ خوشی اس ریپلائے کی ہو گی کہ:’’میں نے الحمد للہ تجوید سیکھ لی ہے اور اب میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہوں‘‘۔کاش کوئی ایسا ریپلا ئے بھی پڑھنے کو مل جائے۔

    آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ: اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے اور قرآن پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے۔

    کتاب ڈائنلوڈ کرنے کےلئے یہاں
    کلک کیجئے۔

  2. #2
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing

  3. #3
    smartyounus's Avatar
    smartyounus is offline Advance Member
    Last Online
    1st July 2023 @ 01:47 PM
    Join Date
    27 Dec 2009
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    2,405
    Threads
    131
    Credits
    63
    Thanked
    237

  4. #4
    silentsmile's Avatar
    silentsmile is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2022 @ 09:36 AM
    Join Date
    01 Aug 2009
    Location
    In a Forest ,), Islamabad
    Age
    35
    Posts
    737
    Threads
    48
    Credits
    95
    Thanked
    53

    Default

    Quote LoyalMuhammaden said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ اور بار بار پڑھی جانے والی کتاب ’’قرآن مجید‘‘ ہے۔۔قرآن پاک واحد کتاب ہے جسے جتنی مرتبہ پڑھا جائے ہر مرتبہ پڑھنے سے پہلے سے زیادہ لذت حاصل ہوتی ہے۔۔۔جس طرح کسی شاعر کے کلام کو درست نہ پڑھا جائے تو اس کے کلام کا حسن ختم ہو جاتا ہے،اسی طرح قرآن پاک کو تجوید وترتیل کے ساتھ نہ پڑھنے سے قرآن پڑھنے کا مزہ محسوس نہیں ہوتا،اور قرآن پاک اس بات کا زیادہ حقدار ہے اسے کسی شاعر کے کلام سے زیادہ عمدہ طریقہ پر پڑھا جائے۔۔۔قرآن پاک کو عمدہ اور خوب صورت انداز میں پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ’’تجوید و ترتیل‘‘ کے قوانین سے واقف ہو۔۔۔قرآن پاک کی تلاوت میں تجوید کا لحاظ رکھنا اتنا ضروری ہے کہ بعض جگہ پر تجوید کے ساتھ نہ پڑھا جائے تو معنی کفر کا بن جاتا ہے۔۔۔اس لئے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ ’’جس طرح نماز پڑھنا فرض ہے اسی طرح تجوید کا سیکھنا بھی فرض ہے‘‘۔

    تجوید سیکھنے کے سلسلے میں ایک کتاب ’’حسن القرآن‘‘ کے نام سے حضرت قاری عبد الرحمن بن سعید صاحب نے لکھی ہے۔اس کتاب میں کل پچیس (25) اسباق ہیں۔اگر روزانہ اس کتاب کے ایک سبق کو صرف آدھا گھنٹہ اچھی طرح پڑھا جائے تو ان شاء اللہ آپ پچیس دن میں مناسب تجوید سیکھ لیں گے اور اگر ممکن ہو تو تجوید کے ما ہر شخص سے کتاب پڑھی جائے تو ان شاء اللہ آپ کی تجوید بہت اعلیٰ ہو جائے گی۔اور آپ قرآن پاک پڑھنے کے دوران تلفظ کی غلطی سے محفوظ ہو جائیں گے۔

    کتاب کے آخر میں ایک امتحانی پرچہ دیا گیا ہے جس کو حل کر نے سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کتنی تجوید سیکھ چکے ہیں۔یاد رکھئے!جتنی زیادہ آپ تلفظ درست ادا کرنے کی مشق کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ تلفظ اچھی طرح ادا کر سکیں گے!

    ضروری گزارش: برائے مہر بانی اس تھریڈ میں صرف وہ حضرات ریپلائے کریں جو یا تو تجوید سے پڑھنا جانتے ہیں یا پھر وہ حضرات جو آج سے ہی تجوید سیکھنے کا پختہ ارادہ کر تے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔سب سے زیادہ خوشی اس ریپلائے کی ہو گی کہ:’’میں نے الحمد للہ تجوید سیکھ لی ہے اور اب میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہوں‘‘۔کاش کوئی ایسا ریپلا ئے بھی پڑھنے کو مل جائے۔

    آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ: اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے اور قرآن پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے۔

    کتاب ڈائنلوڈ کرنے کےلئے یہاں
    کلک کیجئے۔
    Sir men app ko itna acha thread paish kernay per orr sharing per dil kee attha'h gehrayon say mubarik baad paish kerta hon..! app Masha Allah yaqeenan Deen e Islam kay sachay sipahi hain...! keep doing gr8 work app ko iss kee jaza Insha Allah baroz e mehshar hazar gunna millay gee...! Jazak Allah bohat khush Rahen

  5. #5
    Islam is best is offline Senior Member+
    Last Online
    30th November 2010 @ 01:55 PM
    Join Date
    15 Aug 2009
    Age
    38
    Posts
    48
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Jazakallahu Khairan

    Mein Tajweed seekhne ka Pukhta Irada karta hoon.......Insha Allah Allah k Fazal wa Karam se buhat jald seekh loon ga......

    Bas Aap say Duaon ki request karta hoon

    Sher Ali

  6. #6
    owaisqarni is offline Senior Member+
    Last Online
    28th January 2013 @ 02:22 PM
    Join Date
    24 Mar 2010
    Posts
    424
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    98

    Default

    جزاک اللہ

  7. #7
    Join Date
    01 Apr 2006
    Posts
    255
    Threads
    127
    Credits
    0
    Thanked
    72

    Default

    Quote islam is best said: View Post
    jazakallahu khairan

    mein tajweed seekhne ka pukhta irada karta hoon.......insha allah allah k fazal wa karam se buhat jald seekh loon ga......

    Bas aap say duaon ki request karta hoon

    sher ali
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانی پیدا فرمائے اور قرآن پاک کو عمدہ طریقہ پر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
    ایک گزارش یہ ہے کہ تمام بھائی اپنے دوست،احباب سے اسے ضرور شیئر کریں ممکن ہے کوئی تجوید سیکھ کر قرآن پڑھنے لگے اور آپ کو اس کا اجر ملتا رہے۔
    اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  8. #8
    Rahi's Avatar
    Rahi is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2016 @ 10:18 AM
    Join Date
    28 Dec 2008
    Location
    Karachi
    Age
    66
    Posts
    2,142
    Threads
    12
    Credits
    32
    Thanked
    109

    Default

    شکریہ آپ نے ایک اچھی کتاب شیئر کی ہے۔اگر آپ کے پاس مسند احمد کا لنک ہو تو ضرور شیئر کریں

  9. #9
    Imtiyaz Alam is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2015 @ 05:03 PM
    Join Date
    07 Jun 2010
    Location
    Aalm-E-Bala
    Age
    50
    Gender
    Male
    Posts
    334
    Threads
    40
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    Quote LoyalMuhammaden said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ اور بار بار پڑھی جانے والی کتاب ’’قرآن مجید‘‘ ہے۔۔قرآن پاک واحد کتاب ہے جسے جتنی مرتبہ پڑھا جائے ہر مرتبہ پڑھنے سے پہلے سے زیادہ لذت حاصل ہوتی ہے۔۔۔جس طرح کسی شاعر کے کلام کو درست نہ پڑھا جائے تو اس کے کلام کا حسن ختم ہو جاتا ہے،اسی طرح قرآن پاک کو تجوید وترتیل کے ساتھ نہ پڑھنے سے قرآن پڑھنے کا مزہ محسوس نہیں ہوتا،اور قرآن پاک اس بات کا زیادہ حقدار ہے اسے کسی شاعر کے کلام سے زیادہ عمدہ طریقہ پر پڑھا جائے۔۔۔قرآن پاک کو عمدہ اور خوب صورت انداز میں پڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ’’تجوید و ترتیل‘‘ کے قوانین سے واقف ہو۔۔۔قرآن پاک کی تلاوت میں تجوید کا لحاظ رکھنا اتنا ضروری ہے کہ بعض جگہ پر تجوید کے ساتھ نہ پڑھا جائے تو معنی کفر کا بن جاتا ہے۔۔۔اس لئے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ ’’جس طرح نماز پڑھنا فرض ہے اسی طرح تجوید کا سیکھنا بھی فرض ہے‘‘۔

    تجوید سیکھنے کے سلسلے میں ایک کتاب ’’حسن القرآن‘‘ کے نام سے حضرت قاری عبد الرحمن بن سعید صاحب نے لکھی ہے۔اس کتاب میں کل پچیس (25) اسباق ہیں۔اگر روزانہ اس کتاب کے ایک سبق کو صرف آدھا گھنٹہ اچھی طرح پڑھا جائے تو ان شاء اللہ آپ پچیس دن میں مناسب تجوید سیکھ لیں گے اور اگر ممکن ہو تو تجوید کے ما ہر شخص سے کتاب پڑھی جائے تو ان شاء اللہ آپ کی تجوید بہت اعلیٰ ہو جائے گی۔اور آپ قرآن پاک پڑھنے کے دوران تلفظ کی غلطی سے محفوظ ہو جائیں گے۔

    کتاب کے آخر میں ایک امتحانی پرچہ دیا گیا ہے جس کو حل کر نے سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کتنی تجوید سیکھ چکے ہیں۔یاد رکھئے!جتنی زیادہ آپ تلفظ درست ادا کرنے کی مشق کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ تلفظ اچھی طرح ادا کر سکیں گے!

    ضروری گزارش: برائے مہر بانی اس تھریڈ میں صرف وہ حضرات ریپلائے کریں جو یا تو تجوید سے پڑھنا جانتے ہیں یا پھر وہ حضرات جو آج سے ہی تجوید سیکھنے کا پختہ ارادہ کر تے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔سب سے زیادہ خوشی اس ریپلائے کی ہو گی کہ:’’میں نے الحمد للہ تجوید سیکھ لی ہے اور اب میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کر سکتا ہوں‘‘۔کاش کوئی ایسا ریپلا ئے بھی پڑھنے کو مل جائے۔

    آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ: اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے اور قرآن پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے۔

    کتاب ڈائنلوڈ کرنے کےلئے یہاں
    کلک کیجئے۔
    Janab-e-Aali aap kee sharing to zabardast hai, laikin link per click karne se yeh message aa raha hai:The file link that you requested is not valid.

  10. #10
    wqassab is offline Junior Member
    Last Online
    24th April 2011 @ 07:33 PM
    Join Date
    17 Feb 2011
    Location
    lahor
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    very nice

  11. #11
    zahids1982 is offline Junior Member
    Last Online
    2nd October 2021 @ 08:54 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Age
    41
    Posts
    26
    Threads
    1
    Credits
    1,278
    Thanked
    0

    Default

    good

  12. #12
    Join Date
    01 Apr 2006
    Posts
    255
    Threads
    127
    Credits
    0
    Thanked
    72

    Default

    Quote Imtiyaz Alam said: View Post
    Janab-e-Aali aap kee sharing to zabardast hai, laikin link per click karne se yeh message aa raha hai:The file link that you requested is not valid.

    تکلیف کی معذرت چاہتا ہوں۔۔۔سائٹ والوں کو چاہئے تھا کہ ڈیلیٹ کرنے سے پہلے مجھے ای میل کے ذریعے مطلع کردیتے۔۔۔خیر دوبارہ اپلوڈ کر دی ہے امید ہے اب دائنلوڈ ہو جائے گی۔
    http://www.4shared.com/document/THD2...nul-Quran.html

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. husan waly
    By amnabibi in forum Design Poetry
    Replies: 7
    Last Post: 19th February 2020, 04:11 AM
  2. Husan Aur Mazdoori
    By Doctor in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 30th November 2010, 01:59 AM
  3. Ism e Mohammad SAW Ka Husan
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 7
    Last Post: 9th April 2010, 04:11 PM
  4. Husan
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 27
    Last Post: 24th April 2007, 06:25 PM
  5. Sta husan
    By lucky_af9 in forum Pashto
    Replies: 8
    Last Post: 12th March 2007, 03:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •