nice info
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Great Sharing
bohat achhi news hai..
JAZAKALLAH.
ALLHA in tamam Islam dushmanon ko Halak w barbad karay.
aur
MUJAHIDEEN ko mazeed kamyabiyan ataa farmaye.
Aameen.
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
بھائی .. چیچنیا کی عوام کی اسلام کے لئے جتنی قربانیاں ہیں .. ان سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے ...
جتنا دُکھ انھوں نے جھیلا ہے .. میرے خیال سے سواے الله کے کسی کو نہیں پتا .. کیوں کہ عراق کا ظلم تو ہم سب کی آنکھوں کے سامنے ہے .. لیکن چیچنیا کی مسلمان بہنوں اور ماؤں کا دُکھ ... ہم میں سے کسی کو پتا بھی نہیں ہے ...
جتنا سنا ہے اسے تو دل خون کے آنسو روتا ہے .. اور اس وقت اپنے آپ کو مسلمان کہنا بھی .... ایک عجیب شے لگتا ہے ....
ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ کافر یہ کریں .. اور ہم ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کریں ...
مسلمانوں کو ڈوب پر مر جانا چاہیے ...
روس نے چیچنیا کے مسلمانوں پر ظلموں کے پھر کھڑے کر دیا ہے .. یہ اسی کا نتیجہ ہے
بہاہی آپ نے صحیح کہا جتنا چیچن مسلمانوں پر ظلم ہوا ہے یہ ان کی ہمت ہے کہ ابھی تک اسلام پر قاہم ہیں اگر کوہی اور ہوتا تو بہت پہلے ہی ہتیار رک لتا مگر سلام ہے ان پر اور ان پر جتنا ظلم ہوتا ہے سن کر رونگ کہڑا ہوجاتے ہیں اور واقعی دل خون کے آنسوں روتا ہے اور اپنے آپ کو کوستے ہیں کہ مسلمان بہایوں کے ہوتے ہوہے ہمارے بہنوں اور ماہوں پر اتنا ظلم ہو یااللہ ہمارے حالت پر رحم فرما اور امت مسلم کو بیداری عطا فرما کہ اپنے بہنوں اور ماہوں کی حفاظت کریں آمین
جی وسطِ ایشیائی ممالک کے مسلمانوں نے جن حالات میں اپنا ایمان بچایا ہے، اسے ایک معجزہ ہی کہا جا سکتا ہے۔۔۔ ماشاءاللہ بہت جرّی قسم کے مسلمان ہیں۔
Bookmarks