بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم
اُمید ہے تمام دوست ٹھیک ہونگے دوستو میرا کچھ مسلئہ ہے اُمید ہے تمام دوست مدد کر یں گے
مسلئہ کچھ یوں ہے کہ میرے پاس
Nokia N73 Music Edition
موبائل ہے اُس میں میمری کارڈ بھی ہے دو جی بی کا اور اُس میمری کارڈ میں دو ہزار سے اُوپر میسج ہیں میں چاہتا ہوں کہ میرے موبائل اور میمری کارڈ میں جتنے بھی میسج ہیں وہ میں اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لوں اور پھر جب ضرورت پڑے پھر موبائل میں ٹرانسفر کر لوں اب مجھے آپ کو ئی ایسا سافٹ وئیر یا کوئی ٹپ مہیا کر دیں جس سے میں اپنے موبائل اور میمری کارڈ سے تمام میسج اپنے کمپیوٹر میں ٹرانسفر کر سکوں اور پھر جب ضرورت ہو تو میں دوبارہ اپنے موبائل میں تمام میسج سیو کر لوں اُمید ہے تمام دوست مدد کریں گے شکریا
Bookmarks