ایک بار کسی عزیز نے جناب اکبر الہ آبادی کو خط لکھاجس میں اُنھیں اسّلام علیکم قبلہ کہہ کر مخاطب کیا۔۔۔
موصوف نے جواب میں لکھا کے آپ نے مجھے قبلہ کہہ کر مخاطب کیا ہےجو کے سب سے مقّدس جگہ ہے
اب مجھے سمجھ نہیں آتا میں آپ کو کیا کہو۔۔۔
بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ وعلیکم اسّلام
جامعہ مسجد
Bookmarks