Jazakallah Brother
Jazakallah Brother
[IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]
جزاک اللہ
اسلام علیکم جزاکم اللہ خیرا
بھائی آج ہمارے حکمران بالخصوص اور عامتہ الناس بالعموم جہاد سے بیزار ہیں اور میڈیا نے انکو میڈ (پاگل) بنا رکھا ہے کہ مسلمان کا تلوار سے کیا تعلق ہے اصل چیز تو قلم ہے لیکن جب سے ہم نے جہاد کو چھوڑا اللہ کی رحمتوں نے بھی ہم کو چھوڑدیا اور شیاطین کا ہم پر مسلط کردیا کہ ہم ہر طرف آج بکھرے ہوئے پریشان ہیں نہ معاشرہ ہے نہ معیشت ہے بس نام کے مسلمان ہیں کاش ہم اپنے اسلاف کی کامیابیوں کو انکے جہادی کارناموں کوپڑھتے اور ہم بھی جہادی مسلمان بن جاتے پھر مشرق و مغرب ہمارا بن جاتا اللہ کی مدد اور رحمت ہر طرف سے اُمڈ آتی اللہ ہم کو سچا مسلمان جہادی بنائے آمین
behtreen sharing
Bookmarks