اسلام و علیکم ، دوستو
کعبہ پر غلاف اسلیے ہے کہ پتہ چلے کہ یہ کوئی عام چیز نہیں مسلمانوں کا قبلہ ہے.
قرآن پر غلاف اسلیے ہے کہ پتہ چلے کہ یہ کوئی عام کتاب نہیں الللہ رب العزت کی کتاب ہے.
پیارے نبی صل الللہ علیہ وصلم کے روزہ اقدس پر چادر اسلیے ہے کہ یہ کوئی عام قبر نہیں ہے.
اسی طرح
عورت کو پردہ کا حکم بھی اسی لیے ہے کہ یہ کوئی عام عورت نہیں بلکہ ایک مسلمان عورت ہے.
Bookmarks