معذرت چاہتا ہوں بوجہ بیماری آپ کا یہ تھریڈ تجویز و شکایت میں نہیں دیکھ پایا دو تین دن کے بعد آپ کو ریپلائے کرپارہا ہوں میری بہن آپ کا جو تھریڈ میں نے کلوز کیا وہ آپ نے خانی برادر کے لئے بنایا تھا کہ وہ آن لائن نہیں آپارہے تھے اور اس پر تمام ممبرز نے خانی کے لئے دعائیں اور انہیں آن لائن ہونے یا کسی بیماری یا کسی وجہ سے آن لائن نہ ہونے پر دعائیں اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا اس کے بعد خانی آن لائن ہوئے تو انہوں نے ریپلائے کرکے اپنے واپس آنے کا بتایا اور پھر آپ کا ریپلائے ہوا اور بات ختم ہوگئی، خانی برادر خیر خیریت سے آن لائن ہوگئے اور انہوں نے اپنی خیریت کی اطلاع دے دی یہ وجہ تھی تھریڈ کلوز کرنے کی دوسرے ممبرز کے لئےآپ نے لکھا تو وہ پہلے سے شیئرڈ ہے جیسا کہ خان جی نے آپ کو بتا ہی دیا ہے امید ہے آپ کو تسلی ہوگئی ہوگی بہت شکریہ ۔
Bookmarks