اسلامُ علیکم ایکسپرٹس مُجھے ان پیج میں پشتو لکھنے میں ایک پرابلم آرہی ہے۔ جب میں پشتو ٹائپ کرنا چاہتا ہوں تو دو تین کیز پریس کرنے کے بعد الفاظ غائب ہو جاتے ہیں ۔ یہ الفاظ تب تک نظر نہیں آتے جب تک میں زوم کو بڑھاو یا کم کروں۔ پھر دوبارہ چند بار کیز پریس کرنے کے بعد دوبارہ غائب ہوجاتے ہیں اور دوبارہ زومنگ کم یا زیادہ کرنی پڑی گی۔ اگر اسکا کوئی حل ہو تو پلیز میری مدد کریں۔
شکریہ
Bookmarks