اسلام و علیکم دوستو
آج میں آپ دوستوں کے لیے ایک اور بہترین کتاب لیکر حاضر ہوا ہوں.
کتاب تاریخی مجاہدین کے بارے میں ہے. جو کہ کتاب گھر پر اپلوڈ کی گئ تھی
ایک ساتھی نے اسے ڈائونلوڈ کیا اور پی ڈی ایف کاپی بنا دی جسے میں یہانپر آپ سے شیئر کر نے کا شرف حاصل کر رہا ہوں
صحابہ کرام کی جہادی زندگی کی عمدہ عکاسی کرتی ہے یہ کتاب.
تو لیجے دوستو تاریخ کے جھروکوں سے اسلام کے افق پر پھیلے روشن ستاروں کی ایک جھلک

Download link : http://www.4shared.com/document/LXEp...e_mujahid.html