ونڈوز ایکس پی کے مرمت کرنے کے لئیے انتہائی عمدہ ای بک۔ جس میں ونڈوز میں پیدا ہونے والی پرابلمز اور ایرر کے ذکر کے ساتھ ساتھ اسے صحیح کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں۔ جیسے اگر ونڈوز سٹارٹ نہ ہو تو کیا کرنا چاہئیے، بلیک اور بلیو سکرین کا کیا مطلب ہے، ڈیوائس ڈرائیور کی پرابلم کیسے حل کی جائے۔ مائیکروسافٹ کی آن لائن نالج بیس ریسورس کیسے استعمال کی جائے، بائیوس کیا ہے، ونڈوز رجسڑری، سرور پیک، پیچز، وائرس، سپائی وئیرز، نیسٹیز، انٹرنیٹ کنیکشن پرابلم ہارڈ وئیر پرابلمز کا حل اور بہت کچھ اس بک میں ہیں۔ فائدہ اٹھانے کے لئے ابھی ڈاؤن لوڈ کریں۔
Download Link
http://www.ziddu.com/download/940534...P2006.pdf.html
Bookmarks