اسلام علیکم دوستو ں ......... میرے کو آپ سے کچھ مدد درکار ہے ..
میرے کو ویڈیو ایڈیٹنگ کا وہ سوفٹ وئر درکار ہے جس میں ، میں شادی
کی ویڈیو ایڈٹ کر سکو
اور میرے کو مختلف سوفٹ وئر بھی بتائیں نوازش ہو گی