wah bhaye bohot achey anwer diye hain ap ney....
wah bhaye bohot achey anwer diye hain ap ney....
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
[COLOR="Red"]اگر کوئ مجھے مسلسل تنگ کرے گا تو میں بھی اسے تنگ کروں گا
میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ
میرا پسندیدہ کھلاڑی شاہد افریدی ہے
اگر پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات ہوئ تو ضرور کروں گا
دل میں کہوں گا کہ جانے دوں کیا ہوا کے ہم کسی کے کام آگئے
پسندیدہ کھیل سے وابستہ واقع پھر کبھی سناؤ گا
مجھ میں ایک خوبی یہ ہے کہ میں جھوٹ نہیں بولتا
خامیاں بہت سی ہیں
غصہ بہت جلدی آجاتا ہے
وقت کی قدر ہر کام وقت پر کر کے ہی کی جاسکتی ہ
مجھے کسی بات کا افسوس نہیں ہے
میرا پسندیدہ محاورہ ہے سو چوہا کھا کے بلی حج کو چلی
بریانی میرا پسندیدہ کھانا ہے
جن بھوت ہاہاہاہا میں خود جن ہوں
مجھے آپ سے ڈر لگتا ہے
ہاہاہاہا[/COLOR]
مجھے مشرف سے ملنے کا شوق ہے
کراچی میں لائٹ نہیں نا ہوتی اسلئے آپکو اندھیرا نظر آتا ہے ہاہاہاہاہاھا
جب بور ہوتا ہوں تو پی،ایس ٹو، پر گیمز کھلیتاہوں
Last edited by Adeel; 22nd April 2010 at 10:00 AM.
حوش رہنے کہ لیے گیمز کھلیتا ہوں
تھپڑ تو میں نے بہت بار مارا ہے
اگر ناراض ہوجاؤ تو گھر سے بائر چلا جاتا ہوں
جی ہاں دوستی جلدی کر لیتا
دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں ساتھ دے
پیار، عشق اور محبت اگر اللہ سے کی جاۓ تو انسان کو جنت مل سکتی ہے مٹی کے پتلوں سے کرنے پر کچھ حاصل نہیں
کبھی اتفاق نہیں ہوا
عشق،محبت کرو تو اللہ سے کرو
جی نہیں میں کبھی بھی عشق نگری نہیں گیا
خیال و خواب دونوں ایک ہی ہیں
ہجر جدائ کو اور وصال ملاقات کو کہتے ہیں
اپنے آپ سے ایک ہی سوال ہے کہ میں اتنا انٹیلیجنٹ کیوں ہوں
اورجنل چور کبھی ہاتھ نہیں آتا
اگر رکشہ ڈرائیور ہوتے تو لکھواتے
سائیڈ پر رہنا بریک نہیں ہے
دہی بھی تو دودھ سے بنتا ہے
پاکستان 14اگست 1947کو معرض و وجود میں آیا
گوگل نے بتایا
سوری مجھے قیلولے پسند نہیں
قیلولے پسند ہی نہیں تو فائدےکہا سے بتاؤں
مجھے لاھور میں مینارپاکستان پسند
مہنگائ پر کنٹرول
بے روزگاری حتم ہونی چاہیےلوڈ شیڈنگ پر کنٹرول
پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ بیوروکریسی ہے
پاکستان کا حقیقی دشمن امریکہ
جوڑے آسمان پہ بنتے ہیں
وسیم اور ششمیتا کی شادی کے بارے مے تو اللہ ہی بہتر جانتے ہیں
اگر انڈیا سے آفر آجاۓ تو شادی کر لیں گے بس لڑکی مسلمان ہونی چاہیے
شیشہ دیکھ کر یہ سوچتا ہوں کےشیشہ توڑ دوں ہاہاہاہاہاہا
کرکٹ ہے
الٹی اے،بی،سی پانچھ منٹ می
میں نہاتے ہوۓ گنگناتا نہیں[/color]
میں اخبار نہیں پڑھتا
میں اخبار پڑھتا ہی نہیں
Last edited by Adeel; 22nd April 2010 at 09:40 AM.
Thanks Adeel Bohat Khushi hoi. Baqi kab jawab day rahay ho?
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Shehzad bhai aap to abhi say mere peechay parh gaye ho. maine kiya bigara hay tmhara. 1 Kahani suno hahahaha
1 baar 1 shaks ko IT Dunya main INterview Section pasand aa gaya. Woh to galti say us section main ghuss aaya tha. Lakin woh nahi janta tha k usko b qurbani ka bakra banna hay. or ab uski qurbani ho rahi hay. ab dekho kiya banta hay. hahahaha
Moral: aisay sections main kabhi mat jao Just Kidding
Baki k jawab aek do din main post kar diye jain gay.
Thanks
Bookmarks