[COLOR="Blue"]
Adeal said:
سلتانہ جی یہ رہے آپ کے سوالوں کے جواب
?آپ کااسم گرامی کیاہے
میرا اسم گرامی عدیل مسعود ہے
?گھروالےاگرپیارکرتے ہیں تو پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں
گھروالےپیارسےعدیلی کہہ کربلاتے ہیں
?آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے
23-07-1990
?آپ کی تعلیم کیاہے
ایف ایس سی کر رہا ہوں آہی ایم میٹرک
?آپ کیا بنناچاہتے ہیں
ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں
?آپ کتنے بہن بھائی ہو
ہم پانچھ بہن بھائی ہیں.
?آپ کونسے نمبر پر ہو
میں تیسرے نمبر پر ہوں.
?آپ کوگھرمیں کس سے سب سے زیادہ پیار ملا ہے
امی جان سے
?آپ کوکس سے سب سے زیادہ مارپڑی ہے?،،،،، سچ سچ بتانا
امی جان سے
?کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے اور کس سے ڈرتے ہیں
بڑی باجی سے
?آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا
تعلیمی دور ماشااللہ اچھا جارہا ہے
?آپ کاکوئی قریبی دوست حقیقی زندگی میں اور اس فورم پر
احمد سی،ایچ حقیقی زندگی میں میرا دوست ہے و ہ فورم پرموجود ہے
?آپ کے تعلیمی دورکاکوئی مزاحیہ واقعہ
بہت سے واقعات ابھی کوئی واقع یاد نہیں آرہا. ?کیاآپ کھبی فیل ہوئے ہیں اوراگرہوئے ہیں تواُس کی وجہ کیارہی
اللہ کا شکر ہے کبھی فیل نہیں ہوا ہمیشہ ہارڈ ورک کیا ہے
?آپ کاپسندیدہ رنگ کیا ہے
ریڈ رنگ میرا پسندیدہ رنگ ہے
?آپ کاپسندیدہ کھانا کیا ہے
بریانی میرا پسندیدہ کھاناہے
?آپ کاپسندیدہ انسان کون ہے
میرا پسندیدہ انسان افراز ہے میرا بچپن کا دوست
?آپ کاپسندیدہ لباس کیا ہے
لباس تو کوئی بھی مل جائے تو پہن لیتے ہیں ویسے ذیاذہ تر پینٹ شرٹ
?آپ کاپسندیدہ گھریلوکام کیا ہے
پودوںکو پانیدینا
?آپ کاپسندیدہ مشغلہ کیا ہے
پنٹنگ کرنا اچھا لگتا ہے
?آپ کاپسندیدہ گاناکونسا ہے
عاتف اسلم کا گانا ہے..عادت
اب چند سوالات فورم کے متعلق
?سب سے پہلے یہ بتائیں کہ یہ اویٹرکیوں ہے مجھے تواچھانہیں لگتا
اویٹر مجھے بہت اچھالگتا ہے کیونکہ یہ سب سے الگ ہے
?اس فورم پرکیسے آنا ہوا
ایک دن گوگل یوز کررہا تھا بس وھیں سے آئی،ٹی کو وزٹ کیا
?اس فورم کی کونسی تین باتیں بہت پسند ہیں
مجھے فارم رولز کی تین باتیں بہت پسند ہیں ای میل ایڈرس،موبائل نمبرز اور فالتو باتیں ناٹ الاؤڈ بات، کرو ٹاپک کے مطابق
?اس فورم کےکسی ممبرسے کوئی شکایت ہے توبنانام لیئے آج کہہ دیں
نہیںجی کسی سے شکایت نہیں ہے
?فورم میں سب سے زیادہ کس ممبرکاکام پسند ہےاورکیوں
مجھےخان جی، اور سلتاناجی کا ، کام بہہہہت پسند ہے
?فورم میں آپ کو اپنا کونسا تھریڈبہت پسند ہے
فورم میںمجھےاپنا فون لوکیشن والا تھرڈ بہت پسند ہے
?آپ کو آج تک فورم کی کس بات سے دُکھ ہوا
مجھے آج تک فورم کی کس بات سے دکھ ہوا
?فورم پر آپ کے خیال میں کیاتبدیلی آنی چاہیے
سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
?یہ فورم آپ کے لئے کیاحیثیت رکھتاہے
یہ فارم مجھے جان سے بھی زیادہ پیارا ہے
میراکونساتھریڈبے? حدپسند ہے
مجھے آپ کا صحرا میں زیر تعمیر جدید ترین شہر والاتھرڈ بہت پسند ہے
?میرے کام کے بارے میں کوئی رائے دیں تاکہ میں مزید بہترکرسکوں
شُکریہ
bohot achey dost
ap key barey main jan kar acha laga...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks