shehzad iqbal said:
بھائی کسی کو تنگ کرنا مقصد نہیں ہوتا ہے
آپ ویسے اس سیکشن میں پوسٹ دیکھ لو بہت کم ممبرز آتے ہیں اب جس کا انٹرویو ہوتا ہے وہ تو بونڈ ہوگیا اور ہم یہاں اس سے کچھ پوچھیں ہی نا۔
اور جب بات فیملی کی ہو تو فیملی میں جب تک ایک بھائی بہن ایک دوسرے کی ناک میں دم نہ کریں تو گھر سونا سونا لگتا ہے۔اسی طرح یہ ہمارا فیملی فورم ہے تو یہاں بھی سب سے فیملی ممبرز کی طرح ملتے ہیں۔ اگر کسی کو (آپ کو یا عدیل کو میرا کوئی سوال یا بات بری لگے تو معذرت بھائی ) اور عدیل بھائی اگر اجازت ہوتو میں سوال پوچھ لوں اس وقت گیارہ پچیس ہورہے ہیں دوگھنٹے ہوگئے ہیں لکھتے لکھتے ۔
جی جی اور جب آپ کا نمبر آئے گا تو آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mujh say koi galti ho gai hay kiya?
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks