جیسا کے آپ نے بینظیر کی رپورٹ دیکھی تو اس بارے میں کچھ خبریں عرض ہیں....
ان بھائی صاھب کا کہنا ہے کے ایسی رپورٹ تو ہماری اپنی ایجنسی بھی بنا سکتی تھی. یہ کونسی بات ہے جناب. ایسی رپورٹ تو میں بھی بنا سکتا ہوں بس مجھے پچاس کا ایزی لوڈ کروا دو...ہاہاہاہا اگر اب کسی نے بنوانی ہوئی تو پیسے ضایا نہ کرے اور مجھ سے رابطہ کرے....
ان کا کہنا ہے کے خود تحقیق کرنی چاہے تھی...
بھائی جان اگر خود تحقیق کرتے تو امریکا پکڑا جاتا. اور امریکا پکڑا جاۓ تو ہمارے صدر صاحب کا حقہ پانی بند ہو جانا تھا اور ملک کا بیڑا غرق کون کرتا پھر؟؟؟
اور تحقیق تو
ISI
نے کرنی تھی جس کو صدر صاحب ختم کرنے کی پوری کوشش کرتے رہے ہیں لیکن فوج نے زور سے اس ایجنسی کو بچا لیا کے بھائی کوئی ایک تو ایسی چیز رہنے دو جو ملک کی سلامتی کے لئے ضروری ہو
زرداری قاتلوں کا نام بتا بھی دیں یا نہ بتائیں ان کی ٹھکائی تو کرنی چاہے جو قوم کا اتنا پیسا زایہ کیا اس نے...
Bookmarks