موبائل فون کی حرام اور باطل ٹونزاسلام علیکم کے ساتھ عرض ہے کہ آج ہم نے مساجد جو اللہ العظیم کا گھر ہے
کے ساتھ وہ سلوک روا رکھنا شروع کردیا ہے جو کسی مسلمان کے لیے
قطعا ً جائزنہیں بلکہ یہ تو اللہ القہاروالجبار کے غضب کو دعوت دینا ہے
برائے مہربانی یہ نصیحیتیں پڑھیں اوراپنے موبائل کو اسلامی
طریقے پر استعمال کریں آپ سب کا بہت بہت شکریہ
اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین
Bookmarks