سلام علیکم دوستوں
کیسے مزاج ہیں جناب کے
جیسے کے ہم دیکھتے ہیں ٹاسک بار پر بار بار "Low Disk Space" کا ایرر جو کہ کسی بھی ڈرائیو (Drive) کے فل ہونے پر آتا ہے
جس کی وجہ سے سسٹم تھوڑا سلو ہوجاتا ہے
چلیئے ......آج ہم اسے ڈس ایبل کرتے ہیں
اسٹارٹ مینو (Start Menu) میں جائیں
رن (Run) پر کلک کریں
ریگ ایڈٹ (regedit) ٹائپ کریں اور انٹر کر دیں
اب اس سیٹپ کو فالو کریں
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies\Explorer
اس کے بعد "ایکسپلورر"(Explorer) پر رائٹ کلک کریں اور ایک نئی ڈی وڈ (DWORD Value) فائیل بنائیں
اور اس کا نام (NoLowDiskSpaceChecks) رکھیں
اب جو آپ نے نئی DWORD فائیل بنائی ہے اس پر رائٹ کلک "Right Click" کرکے موڈیفائے (Modify) کریں
اب اس کے ویلیو Value
1 کر کے سیو Save کر دیں
Regedit کو بندھ کریں اور اپنا سسٹم ری اسٹارٹ کریں اور مزے کریں
Bookmarks