السلام و علیکم !
میں ایک نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتا ہوں جس کا موضوع ہے موجودہ حالات میں مسلمانوں میں آپس میں محبت اور بھا ئی چارگی کیسے پیدا ہو اور تمام ساتھیوں سے شرکت کی درخواست کرتا ہوں کہ سب اپنی اپنی قیمتی رائے سے دوسرے ساتھیوں کو مستفید کریں اور بتائیں کہ آپ اس سلسلے میں کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنے کا ارادہ ہے۔ امید ہے تمام حضرات اس میں شرکت کی کوشش کریں گے۔
جزاک اللہ
Bookmarks