nice
یا اللہ
ہمیں ہمارے اکابرین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرما آمین
آپ نے بہت بہترین شیرنگ کی ہے
جزاک اللہ
یا ر ب تیر ے محبو ب کی شبا ہت لے کر آیا ہوں
حقیقت اس کو تو کردے میں صورت لے کر آیا ہوں
Tamma sathiuo ke pasand karne ak shukriya
ماشا اللہ آپ نے جو پہلی بات فرمائی ہے، اسکے متعلق یہ عاجز ایک استدلال کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا۔
وآخرین منھم لما یلحقو بھم
یعنی ان مسلمانوں میں سے آخرین ، پہلوں کی نسبت کی طرح ہونگے۔
جب یہ آیت نازل ہوئی تو صحابہ بہت حیران ہوئے کہ اس امت کے آخرین ، اصحاب کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی طرح ہونگے۔ ہم نے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت و صحبت کا شرف حاصل کیا ہے، آخر وہ کیسے یہ شرف حاصل کرلیں گے ؟
کسی صحابی نے پوچھا کہ حضور اس آیت کا مطلب کیا ہے ؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے، نہ جانے بارش کا اول بہتر ہو یا آخر۔۔۔!۔
کسی نے پوچھا کہ آخرین سے کون لوگ مراد ہیں ؟
حدیث میں آتا ہے کہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ ساتھ بیٹھے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ارشاد فرمایا۔
رجل من اھل الفارس
یعنی وہ لوگ فارس کے اس مرد کی نسل سے ہونگے۔۔۔
اس حدیث کے ضمن میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے استدلال کیا ہے کہ اس سے مراد یا حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہیں یا پھر حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ۔ کیونکہ دونوں نے امت کے اندر ایک نئی روح پھونکی تھی۔ اور مزید فرماتے ہیں کہ۔۔۔ میری رائے کے مطابق اس سے مراد حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ ہی ہیں۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔! کیا مقام ہے حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کا۔۔۔ جن کے متوسلین میں سے ہزاروں لاکھوں اکابرین و علمائے دیوبند ہوئے ہیں ۔۔۔
لیکن ایک بات اہم ہے کہ آخرین ، صحابہ کرام پر فضیلت نہیں رکھتے اور نہ ہی وہ ان سے کسی صورت میں موازنہ کرسکت ہیں۔۔۔ کیونکہ صحابہ کرام کی افضلیت قطعی طور پر ثابت ہے اور اس میں کسی دلیل کی کوئی حاجت ہی نہیں۔ یہاں صرف بات اتنی ہے کہ صحابہ کرام کی طرح ان آکرین کو بھی اللہ تعالیٰ کی قربت ملے گی ، جو الحمد و للہ دیوبند اکابر میں ثابت ہے
Khanqah Daruslam
bahut khoob imran bahyee . beshaq ALLAH ne bad me esy ulima ko peda farmaya jin ki zindagi shirk aru biddat se door rahe aur pui zindagi ALLAh ki atatat arunabiak PBUH ke tareeqon per chale.. SUBHANALLAH
سبحان اللہ
کیا بات ہے اکابرین دیوبند کی۔۔۔۔
جزاکاللہ
جزاکاللہ
جزاکاللہ
Bookmarks