Can i chang my songs in mp4 format.
Can i chang my songs in mp4 format.
بلکل جناب آپ کسی بھی گانے کو ناصرف
mp4
بلکہ
3gp wma mp3 mp2
وغیرہ وغیرہ جس فارمیٹ میں آپ کا دل چاہے تبدیل کر سکتے ہیں اس کے لیے بس ایک زحمت گوارہ کرنی پڑے گی وہ ہے سافٹ ویر ڈائون لوڈ کرنے کی اور آپ کی سہولت کے لیے اس کا لنک ہم زیل میں دیے دیتے ہیں
http://www.effectmatrix.com/total-video-converter/
ڈائون لوڈ کیجیے اور ہوسکے تو گانے مت سنیے شکریہ
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
Thanks for your information.
very good jan jani
MFA site not allowed, ITDunya team
good
Bookmarks