Khanqah Daruslam
JAZAKALLAH Imran Bhayee acha kiya ke aap ne yeh threat bana diya . kush rahye
JazakALLAH & Thnx
شکریہ ریحاب اور راز بھائی
خوش رھئے
اسلام علیکم جزاک اللہ محترم
اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
دل کی اھمیت کے بارے میں امام اعظم امام الانبیاء حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان زیشان انتہائی اہم ہے
اوراسکا تزکیہ یا پاکی کا طریقہ بھی ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے ہم کو بتایا ہے کہ جس پر عمل سے کوئی گمراہ نہیں ہوسکتا
اورجب انسان گمراہیوں سے بچ جاتا ہے اور ایک اللہ اورایک اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کو قرآنی حکم اطیعواللہ واطیعورسول کے مطابق
کافی سمجھنے لگتا ہے توپھرسکون کا ایک انقلاب اُس کے قلب میں اتر آتا ہے اورکیوں نہ آئے اب وہ اُس راستے اورمنہج کا مسافر ہے
جسے اُسکی جان سے پیارے آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے کہ جس راستے پر صرف روشنی اورنور ہی نور ہے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
شکریہ امجد بھائی
nice sharing ................thanks for great knowledge
شکریہ ریحان بھائی
خوش رھئے
ماشا اللہ
بہت اچھی شیرنگ ہے۔
شکریہ ہما پاکستان
کوش رھئے
محترم ! اطیعو اللہ واطیعو الرسول سے دلوں میں سکون قلب کا اتر آنا تو ممکن ہے اور بے شک یہی کامل اور اکمل چیزیں ہیں۔۔۔ لیکن نئے پیش آمدہ مسائل کے لئے جواب ان دونوں کے اندر ڈھونڈنا مشکل ہے۔۔۔ صرف ایک ہی راہ رہ جاتی ہے کہ ان جوابات کے لئے ان ہی دو اصولوں یعنی قرآن و حدیث کے ذریعے استنباط احکام کے لئے اجتہاد کریں۔۔۔
لیکن اب اجتہاد مشکل ہوچکا ہے، کیونکہ اسکے لئے جس قدر علم کی ضرورت ہے وہ آج ناپید ہوتا جارہا ہے۔۔۔ اس لئے سوائے آئمہ اربعہ کی تقلید کے کوئی اور راستہ نہیں ہے۔۔۔
Bookmarks