تصوف کی روحانی تشریح
تصوف کی روحانی تشریح
یا ر ب تیر ے محبو ب کی شبا ہت لے کر آیا ہوں
حقیقت اس کو تو کردے میں صورت لے کر آیا ہوں
جزاک اللہ
اچھی شیرنگ کر رہے ہیں
علم شریعت
نفس کا عرفان اور تزکیہِ نفس
اللہ کا شکر ہے کہ میرا یہ تھریڈ ابھی تک غیر مقلدیت سے بچا ہوا
آپ حضرات بھی دعا کریں اللہ رب العزت اس تھریڈ کو جاری رکھنے کی توفیق نصیب فرمائیں
اعمال و اشغال
great sharing. . .bahut bahut shukriya. . .is tarah ki sharing bahut ka hoti hai jo tasawwuf k mutallik ho. . .bahut se aise log hai jo tasawwuf k mutallik jaante hi nahi.mujhe ummeed hai aap tasawwuf k mutallik mazeed or share karenge. Insha allaho tala. .
بہت بہت شکریہ آپ کے پسند کرنے کا
تصوف کی تاریخ
السلام و علیکم
شوکت صاحب
چونکہ آپ غیر مقلد ہیں اور میری معلومت کے مطابق تصوف کا صریح انکار کرتے ہیں جس کا اندازہ آپ کے اٹیچمنٹ سے بھی ہورہا ہے۔ لہٰذا آپ سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ چونکہ اس تھریڈ میں تصوف سے متعلق مواد شیئر کیا جارہا ہے اور اسکی اہمیت بیان کی جارہی ہے۔ لہٰذا میں سب سے پہلے تصوف سے متعلق کچھ دلائل پیش کروں گا قطع نظر اس بات کے کہ اکابر نے اس پر کتنا عمل کیا اور کیا پیش رفت ہوئی اور غلبہ حال کی کیفیات میں انہوں نے کیا کلمات ادا کئے۔
لہٰذا آپ بھی صوفیہ کرام کے احوال پیش کرنے کی بجائے صرف تصوف کہ جواز اور عدم جواز سے متعلق اگر کچھ بات کریں تو بہتر ہوگا۔
۔۔۔
Bookmarks