السلا علیکم ۔۔۔۔۔۔
میری ہارڈ ڈسک میں سے ونڈوز کرپٹ ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔ تو اس کے بعد میں نے دوسری ہارڈ ڈسک میں ونڈو کرلیا ۔۔۔۔۔ اب میں پرانی ہارڈ ڈسک مییں انسٹال فائر فوکس کا ڈیٹا مثلا : بک مارکس ، نئے والے ونڈو میں لانا چاہتا ہوں ۔۔۔ اس کا کوئی طریقہ ہو تو پلیز کوئی ہیلپ کریں ۔ شکریہ