me ne file download ki wo .rar me thi to wo password mangta hai
is ka pasword kese break kia ja sakta hai
me ne file download ki wo .rar me thi to wo password mangta hai
is ka pasword kese break kia ja sakta hai
JanaB Is Ka Password Break Karna Mushkil Hai...
Aap Ne Jahan Se Download Kiya Hai..Wahan Check karen..Wahin Se Aap Ko pass Mil Sakta Hai...
agr na ho saka to pm me
me ap k lia upload kr donga.
dear agar aaap ko dosri file chahiye to aap ko miljaigi
rar k encrypter he pr nai karte bht mushkil he
agreeeeed with Fritizie Ba
اسلام علیکم
آپ جس کام کو کرنا چاہتے ہیں میں نے بھی اسپر پہلے بہت کوشش کی اور اسکے لئیے کئی پروگرام استعمال کئیے۔ قریب قریب سب ایک ہی انداز میں کام کرتے ہیں۔ آخر نتیجہ یہ ملا کہ اگر کوئی بہت قیمتی ڈاٹا ہے تو ایک کمپیوٹر اسکے لئیے وقف کرکے 24 گھنتہ اس پر جب تک وہ پاسورڈ نہ توڑ دے چلاتے رہیں اور یہ کام دن میں 24 گھنٹہ کرتے ہوئے مہینوں میں بھی مکمل ہوسکتا ہے یا اس بھی زائید وقت مختصر میں یہ کہ پاسورڈ کس قسم کا لگایا گیا ہے اسپر اور آپ کس میتھیڈ کا انتخاب کرتے ہیں اسپر منحصر ہے اپر کیس لور کیس سمبال اسپیس ، یہ سب پاسورڈ میں ہوسکتے ہیں۔ اور ہر پروگرام پہلے اپر کیس A سے شروع کرتا ہے اسکے ساتھ A to Z کو آزماتا ہے پھر a to z پھر۔۔۔۔۔ بہت لمبی کہانی اسکا فراق ہی چھوڑ دیں۔
اور اگر آزمانہ ہی ہے تو Advanced ZIP Password Recovery یا کوئی اور لیکر خود ایک پاسورڈ والی رار فائیل بنالیں 6 عددی اور 3 عدد شروع کے پہلے ہی پروگرام کو دے دیں اور تماشہ دیکھیں۔
دنیا بدل رہی ہے نئی نئی ایجادات ہو رہیں ہیں تصویری اردو اور رومن اردو سے پیچھا چھڑائیے یونی کوڈ اردو استعمال کرنا سیکھیئے جو انٹر نیٹ پر سرچ بھی ہوتی ہے لوگ سرچ کرکے یہاں جوق در جوق آپ کے تھریڈ اور ائی ٹی دنیا تک آنے لگے گیں
Bookmarks