kya app me se koi bata sakta hai k mere pc me icons ko colore aa gaye hai. aur refresh karne per mera pc jhatke khata hai koi iss ko khatam karne ka koi trick bataye ga plz????????????
kya app me se koi bata sakta hai k mere pc me icons ko colore aa gaye hai. aur refresh karne per mera pc jhatke khata hai koi iss ko khatam karne ka koi trick bataye ga plz????????????
my Computer on kar kay Tool main jain our Folder option main restore defualts kar dain umeed hay masla hall ho jaye ga.
Last edited by Saleem_sullo; 26th April 2010 at 10:12 PM. Reason: pic
w/salam...
screen shot post krien...
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اگر آپ ڈیسک ٹاپ پر واقع آئیکانس اور انکے ناموں کی بات کر رہے ہیں تب آپ کی پریشانی کا کی وجہ ایکٹیو ڈیسک ٹاپ کا فعال ہوجانا ہے اسکو غیر فعال کرنے کے لئیے آپ ڈیسک ٹاپ پر رائیٹ کلک کریں۔ اور نمودار ہونے والے کانٹیکسٹ مینو میں پراپرٹی پر کلک کریں اس عمل سے ڈسپلے پراپرٹی کی سیٹنگز ونڈو کھلے گی جسمیں اوپر دو نمبر پر ڈیسک ٹاپ نام کی ٹیب کو کلک کریں اسمیں نیچے کی جانب کسٹومائیز ڈیسک ٹاپ لکھی ہوئی بٹن ہوگی اسپر کلک کریں ایک اور سیٹنگز کی ونڈو کھلے گی جسمیں اوپر دو نمبر پر ویب لکھی ہوئی ٹیب ہوگی اس پر کلک کریں اب اسمیں آپ جتنے بھی چیک باکس ہیں سب کو اَن چیک کردیں جو پہلے سے ان چیک ہوں ان کو مت چھیڑیں اب اوکے دے کر اسکو بند کریں ڈسپلے پراپرٹی کی ونڈو کو اپلائے سے بند کریں آپ کی مشکل ان شا اللہ حل ہوجائے گی۔
Bookmarks