اسلام علیکم محترم بھائی
اللہ العظیم سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ایسی لیڈرشپ ایسی قیادت ایسے مجاھد حکمران عطا فرمائیں کہ
جو قرآن مجید کے حکم "یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں" پر عمل کرنیوالے ہوں آمین
جو دشمنانان اسلام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنیوالے ہوں اورجب بھی نمازکا
وقت آجائے تو سب سے پہلے اللہ الکبیر کے آگے جھک جانیوالے دعائیں مانگنے والے
بن جائیں اوراللہ تعالٰی ایسے حکمرانوں کے ذریعے اسرائیل، کشمیر اورجہاں جہاں
اھل ایمان پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ایسے دشمنوں کو نیست و نابود کرنیوالے
مجاھدین اسلام ہوں اللہ تعالٰی ہم سب کو شہادت عطا فرمائے اورہم سب کو
جنت الفردوس کا ابدی مکین بنا دے آمین
Bookmarks