ڈئیر ایکسپرٹس!
ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے، کیا کوئی اس سلسلہ میں میری مدد کر سکتا ہے.
مسئلہ یہ ہے کہ میں ریم ڈرائیو بنانا چاہتا ہوں. میرے کمپیوٹر میں چار جی بی ریم ہے. اس میں سے ایک جی بی میں ریم ڈرائیو بنانا چاہتا ہوں. جیسا کہ ونڈوز کے پرانے ورژن کو انسٹال کرنے کے لئے سی ڈی ڈالنے کے بعد بن جاتی تھی. لیکن میں چاہتا ہوں کے یہ ریم ڈرائیو میں عام ڈرائیو کی طرح استعمال کر سکوں. یعنی اس میں ریڈنگ اور رائٹنگ بھی کر سکوں. بے شک کمپیوٹر آف ہونے پر سارا ڈیٹا ختم ہو جائے. کیا کوئی اس سلسلہ میں میری مدد کر سکتا ہے.......
Bookmarks