السلام وعلیکم دوستو!
کیسے مزاج ہیں....
بہت سی سائٹس کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سائٹس کو روزانہ اپڈیٹ کرتے ہیں. لیکن یہ کسے معلوم کہ ہم جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ آخری بار کب اپڈیٹ ہوئی تھی... تو یہ معلوم کرنے کے لئے ہمیں ایڈریس بار میں جہاں ہم عام طورہر URL لکھتے ہیں.. وہاں ہمیں
Code:javascript:alert(document.lastModified)
Bookmarks