Results 1 to 2 of 2

Thread: Shut Down کی آپشن کو ڈس ایبل کریں.

  1. #1
    IT_DOCTOR is offline Member
    Last Online
    12th May 2010 @ 12:07 PM
    Join Date
    08 Dec 2009
    Location
    Khan Garh
    Posts
    1,527
    Threads
    337
    Thanked
    334

    Default Shut Down کی آپشن کو ڈس ایبل کریں.

    السلام وعلیکم دوستو!

    ہم ونڈوز وسٹا اور ایکس پی میں گروپ ایڈیٹر کے ذریعے سسٹم شٹ ڈاؤن Shut Down کرنے یا نہ کرنے کے فنکشن کو کنٹرول کر سکتے ہیں. اس کی ضرورت کیوں ہے...مثال کے آپکا دوست آپکا سسٹم استعمال کر رہا ہے اور آپ کو کسی کام سے باہر جانا ہے تو یہ ممکن ہے کہ وہ آپ کے بعد سسٹم شٹ ڈاؤن کردے اور آپکا UnSaved کام ضائع ہوجائے. پھر دوبارہ ٹائپ کی جھنجھٹ سے دو چار ہونا پڑے. آپ درج ذیل سے اپنے سسٹم میں Shut Down کے بٹن کو ڈس ایبل کرسکتے ہیں

    رن میں جا کر GPEDIT.MSC ٹائپ کریں
    User Configuration کو سیلیکٹ کریں
    Administrative Templates کو کلک کریں
    Start Menu and Task Bar کی آپشن پر کلک کردیں
    رائیٹ سائیڈ کے Pane میں “remove and prevent access to shutdown command” پر ڈبل کلک کردیں.
    اور آخر میں Enable کی آپشن منتخب کردیں . Apply پر کلک کردیں اور ایڈیٹر سے باہر آجائیے...

    اس سیٹنگ سے آپکی Shut Down کی آپشن ختم ہوجائے گی. CTRL+ALT+DEL کرنے سے Task Manager کی ونڈو میں سے آپ کو Shut Down کی آپشن مل جائے گی. بلکہ سبھی آپشنز مل جائیں گی سوائے switch user کے....
    آپ پھر سے اپنی Shut Down کی آپشن اسی طریقے سے حاصل کر سکتے ہیں.
    اپنا خیال رکھئے گا..... اللہ حافظ

  2. #2
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing
    Bismilla Ki Barkat
    Business without a sign
    is sign of NO Busniess

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 18th May 2014, 03:44 PM
  2. اب آپلیکشن ڈاونلوڈ کریں بہت آسانی سے
    By Fazli Quddus in forum General Mobile Discussion
    Replies: 21
    Last Post: 1st June 2011, 09:53 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 13th January 2009, 12:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •