. السلام و علیکم دوستو!
کیسے مزاج ہیں.... وائرس سے بہترین بچاؤ کا ایک طریقہ آٹو رن کو ڈس ایبل کرنا بھی ہے... لیکن یہ کیسے کرنا ہے درج ذیل کو اپنائیے...
گروپ پالیسی ایڈیٹر کے ذریعے ڈس ایبل کریں گے.
1 سٹارٹ پر کلک کریں
2 رن کو سیلیکٹ کریں
3 رن باکس میں gpedit.msc لکھ کر انٹر کردیں
4 بائیں سائیڈ پر Computer Configuration»Administrative Template»System
5 اب دائیں سائیڈ پر Turn Off Autoplay کی آپشن کو ڈبل کلک کریں
6 Enable اور All Drives کو سیلیکٹ کریں
7 آخر میں Apply اور OK کردیں
اگر آپ تمام یوزرز کے علاوہ صرف اپنے یوزر میں آٹورن ڈس ایبل کرنا ہے تو اوپر دئیے گئے طریقہ میں نمبر 4 پر
User Configuration»Administrative Template»System
پر جائیں گے یعنی کہ Computer Configuration کی بجائے User Configuration پر جاناہوگا
اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
Bookmarks