السلام وعلیکم دوستو!
کیسے مزاج ہیں..... اب آپ یاہوپر بیک وقت دواور اس سے زیادہ آئی ڈیز بھی لاگن کر سکتے ہیں... اس کے لئے درج ذیل دئے گئے کوڈز کو کاپی کریں اور نوٹ پیڈمیں پیسٹ کردیں اور سیو کروادیں yahoo-multi-enable.reg کے نام سے یاد رہے کہ ایکسٹنشن reg. ہونی چاہئے...
فیچر اِن ایبل کرنے کے لئے
Code:Windows Registry Editor Version 5.00 [HKEY_CURRENT_USER\Software\yahoo\pager\Test] "Plural"=dword:00000001
Bookmarks