با ت شعیب اور آصف کے ڈوپ ٹیسسٹ سے شروع ھوئی اورایک با ر پھر شعیب اور آصف تک ہی پہنچ چکی ہے۔ اس دوران انضمام کی
ریٹا ئر منٹ ،باب کی موت ،کپتا نی کا مسئلہ ،اور پھر انڈین لیگ اور اب شعیب اور آصف کا جھگڑا۔اس تما م صورتحال کو آپ کس طرح دیکھتے
ہیں۔اور شعیب کا مستقبل کیا ہو گا؟
آخر کب تک یوں ہی ہوتا رہے گا؟